رسائی کے لنکس

پانی کے بعد سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب

چائے کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین مشروب میں ہوتا ہے اور ایک اندازے کے مطابق پانی کے بعد چائے دنیا میں سب سے زیادہ پی جاتی ہے۔ پسندیدہ ترین ہونے کے علاوہ یہ قدیم ترین مشروب ہے جس کی تاریخ پانچ ہزار سال پرانی بتائی جاتی ہے۔ اس کا اصل وطن مشرقی و جنوبی چین، برما اور بھارت میں آسام کے علاقے ہیں۔ لیکن اب دنیا کے مختلف ممالک میں یہ کاشت کی جاتی ہے۔
مزید

چائے کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین مشروب میں ہوتا ہے۔
1

چائے کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین مشروب میں ہوتا ہے۔

سفید چائے رنگت میں ہلکی سنہری مائل اور اس کا ذائقہ بہت لطیف ہوتا ہے۔
2

سفید چائے رنگت میں ہلکی سنہری مائل اور اس کا ذائقہ بہت لطیف ہوتا ہے۔

ایک خاتون چائے کی پیالیوں کو غور سے دیکھتے ہوئے۔
3

ایک خاتون چائے کی پیالیوں کو غور سے دیکھتے ہوئے۔

ایک خاتون پیالی میں چائے ڈال رہی ہے۔
4

ایک خاتون پیالی میں چائے ڈال رہی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG