رسائی کے لنکس

پانی کے بعد سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب

چائے کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین مشروب میں ہوتا ہے اور ایک اندازے کے مطابق پانی کے بعد چائے دنیا میں سب سے زیادہ پی جاتی ہے۔ پسندیدہ ترین ہونے کے علاوہ یہ قدیم ترین مشروب ہے جس کی تاریخ پانچ ہزار سال پرانی بتائی جاتی ہے۔ اس کا اصل وطن مشرقی و جنوبی چین، برما اور بھارت میں آسام کے علاقے ہیں۔ لیکن اب دنیا کے مختلف ممالک میں یہ کاشت کی جاتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG