رسائی کے لنکس

بھارت میں اساتذہ کا پکی نوکری کے لیے بال منڈوا کر مظاہرہ


بھارت میں اساتذہ کا پکی نوکری کے لیے بال منڈوا کر مظاہرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:46 0:00

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں خواتین سمیت کئی کنٹریکٹ اساتذہ نے بال منڈوا کر مستقل ملازمت اور مساوی تنخواہ کے حق میں مظاہرہ کیا۔ ریاست میں تقریبا 3 لاکھ عارضی اساتذہ ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ خواتین منڈے ہوئے بال وزیر اعلی مدھیہ پردیش کی بیوی کو پیش کرنا چاہتی تھیں لیکن انہیں وہاں جانے سے روک دیا گیا۔

XS
SM
MD
LG