رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

آن لائن خریداری کے دور میں روایتی اسٹوروں کا مستقبل


اب جب کہ آن لائن خریداری کے رجحان میں اضافہ ہو رہا تو مارکیٹس میں قائم بڑے بڑے سٹورز کے مستقبل پر سوال کھڑے ہوتے جا رہے ہیں۔ لیکں سٹور چلانے والے اپنے مستقبل سے پر امید ہیں۔ کیوں آئیے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG