رسائی کے لنکس

تنڈولکر کا عالمی ریکارڈ، ایک روزہ میچ میں ڈبل سنچری


تنڈولکر کا عالمی ریکارڈ، ایک روزہ میچ میں ڈبل سنچری
تنڈولکر کا عالمی ریکارڈ، ایک روزہ میچ میں ڈبل سنچری

بھارت کے شہرہ آفاق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے بدھ کو اس وقت ایک نئی تاریخ رقم کی جب وہ ایک روزہ میچوں کرکٹ میچوں کی تاریخ میں انفرادی طور پر ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے اولین کھلاڑی بن گئے۔

بھارت کے شہر گوالیار میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچوں میں ٹنڈولکر نے تاریخ ساز اننگز کھیلتے ہوئے ایک روزہ میچوں کی تاریخ میں پاکستان کے سعید انور اور زمبابوے کے چارلس کوونٹری کے 194 رننز کے عالمی ریکارڈ کو توڑا۔

سعید انور نے 1997 میں بھارت کے خلاف 194 رنز بنا کر ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا جسے 2009 میں زمبابوے کے چارلس کوونٹری نے بنگلہ دیش کے خلاف کھیلتے ہوئے برابر کیا۔

XS
SM
MD
LG