رسائی کے لنکس

دہشت گردی کے حالیہ واقعات کا انتخابات کے عمل پر کتنا گہرا اثر؟


دہشت گردی کے حالیہ واقعات کا انتخابات کے عمل پر کتنا گہرا اثر؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:54 0:00

پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات سے قبل دہشت گردی کے پانچ واقعات رونما ہو چکے ہیں جن میں 150 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ حالیہ دہشت گردی کے واقعات الیکشن کے عمل اور نتائج پر کتنا گہرا اثر ڈال سکتے ہیں۔ جانتے ہیں پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے ڈائریکٹر محمد عامر رانا سے ۔

XS
SM
MD
LG