رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ کا واقع


امریکی ریاست ٹیکساس میں اتوار کے روز سدرلینڈ سپرنگ کے علاقے میں لوگ عبادت کے لیے چرچ میں جمع تھے جب ایک شخص نے ان پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔ اس حملے میں کم از کم 26 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی عمریں 5 سے 72 سال کے درمیان ہیں۔ مزید دیکھتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG