رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

مگر مچھ کو گھر سے نکالنے کا مشکل مرحلہ


حال ہی میں ایک 200 پونڈ وزنی مگر مچھ ہوسٹن کے ایک گھر میں گھس گیا، جہاں جنگلی حیات کے ایک عہدے دار کی مدد سے اُسے پکڑ لیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مگر مچھ کو ایک قریبی تالاب میں ڈال دیا جائے گا۔ وڈیو دیکھئیے

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG