رسائی کے لنکس

خواجہ سراؤں کا مقابلہ حسن

تھائی لینڈ کے شہر چونبوری میں خواجہ سراؤں کے عالمی مقابلہ حسن کی تقریب منقعد کی گئی جس میں دنیا بھر سے سولہ ممالک سے پچیس خواجہ سراؤں نے شرکت کی، برازیل کے خواجہ سرا مارسیلو اوہائیو نے یہ مقابلہ جیتا۔

XS
SM
MD
LG