رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ میں متعدد سرکاری عمارتوں پر مظاہرین کا قبضہ

تھائی لینڈ میں بدامنی کے خطرے کے پیش نظر ہنگامی سکیورٹی قوانین کا دائرہ کار بڑھائے جانے کے بعد حکومت مخالف مظاہرین نے منگل کو بینکاک میں مزید اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پیر کو حزب مخالف کی قیادت میں مظاہرین وزارت خارجہ اور خزانہ کی عمارتوں کے بعض حصوں اور دیگر سرکاری عمارتوں مں گھسنے میں کامیاب ہو گئے تھے اور ان کا یہ اقدام حکومت کو اقتدار سے علیحدہ کرنے کی کوششوں کا حصہ تھا۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG