رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ: فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

تھائی لینڈ میں فوج کے سربراہ پرایوتھ چان اوچا نے ملک میں کئی ماہ سے جاری سیاسی بدامنی کی وجہ سے ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد اقتدار حاصل کرنا نہیں۔ مارشل لاء کے نفاذ کے بعد منگل کی صبح دارالحکومت بنکاک میں فوج نے سیاسی ریلیوں کے مقامات، ٹی وی اسٹیشنز اور شہر کے اہم شاہراہوں پر پوزیشنیں سنبھال لیں۔
مزید

تھائی لینڈ میں فوج کے سربراہ نے ملک میں کئی ماہ سے جاری سیاسی بدامنی کی وجہ سے مارشل لاء نافذ کرنے کا اعلان کیا۔
1

 فوج کے سربراہ پرایوتھ چان اوچا نے مارشل لاء نافذ کرنے کے بعد کہا کہ اس کا مقصد اقتدار حاصل کرنا نہیں۔ 
2

دارالحکومت بنکاک میں فوج نے شہر کے اہم شاہراہوں پر پوزیشنیں سنبھال لیں۔
3

ملک میں حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان ایک عرصے سے جاری کشمکش اور سیاسی بحران کے بعد فوج نے مارشل لاء نافذ کیا۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG