رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

تھائی لینڈ میں بھینسوں کی ریس


تھائی لینڈ میں بنکاک کے قریب بھینسوں کی سالانہ ریس کے مقابلے کا انعقاد ہوا۔ عموماً کھیتوں میں ہل جوتنے والی یہ بھینسیں ریس کے ٹریک پر دوڑیں۔ ان بھینسوں کو مقابلے سے پہلے کئی ماہ تک ٹریننگ دی جاتی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG