رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ: سیلابی غار میں پھنسے فٹ بال کھلاڑیوں کی نئی ویڈیو جاری


تھائی لینڈ: سیلابی غار میں پھنسے فٹ بال کھلاڑیوں کی نئی ویڈیو جاری
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:57 0:00

تھائی لینڈ میں پانی سے بھرے غار میں فٹ بال کے نوجوان کھلاڑی دو ہفتوں سے پھنسے ہوئے ہیں اور فوج کے غوطہ غور انہیں باہر نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ یہ وڈیو بدھ کو جاری کی گئی۔ نوجوان اپنے بلند حوصلے اور امید کا اظہار مخصوص تھائی روایتی انداز میں کر رہے ہیں۔ گل رخ کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG