رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

تھائی لینڈ: مگرمچھ کے گوشت کی مقبولیت


مگرمچھ کے گوشت کی مقبولت کے باعث، تھائی لینڈ کے 1000 فارموں میں 12 لاکھ مگرمچھ پَل رہے ہیں۔ فارم مالکان کا کہنا ہے کہ یہ ایک منافع بخش دھندا ہے، چونکہ پالنے کے اخراجات کم جب کہ گوشت مہنگا بکتا ہے۔ دوسری جانب، کہا یہ جاتا ہے کہ مگرمچھ کا گوشت صحت کے لیے بہت مفید ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG