تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کی مدد سے کھیلا جانے والا ’ایلیفنٹ پولو ٹورنامنٹ‘ کا آغاز جمعرات کو ہوا جس میں سولہ عالمی ٹیمیں اور اکاون ہاتھی شریک ہیں۔ مقابلے میں شریک ہاتھیوں کو ٹورنامنٹ کے دوران مخصوص وٹامن دیئے جائیں گے جب کہ جانوروں کے ماہر ڈاکٹر اُن کا مسلسل معائنہ بھی کر رہے ہیں۔ ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد آتی ہے اور رواں سال ٹورنامنٹ سے حاصل ہونے والی رقم تھائی لینڈ میں مختلف منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔
تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کی مدد سے کھیلا جانے والا پولو ٹورنامنٹ

1
ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد آتی ہے اور رواں سال ٹورنامنٹ سے حاصل ہونے والی رقم تھائی لینڈ میں مختلف منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔

2

3

4