رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ کے بادشاہ کی رسمِ تاج پوشی

تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن کی تاج پوشی کر دی گئی۔ تاج پوشی کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں۔ یہ تخت اُنھیں 2016ء میں طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے اپنے والد بھومبول ایڈولیڈج کی وفات کے بعد وراثت میں ملا تھا۔ 66 سالہ بادشاہ کو تقریب کے دوران فتح کا عظیم تاج پہنایا گیا جس کا وزن 7.3 کلو گرام ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG