رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

تھائی لینڈ: ٹریکٹروں کی سالانہ دوڑ کا مقابلہ


تھائی لینڈ کے چاولوں کے علاقوں میں ٹریکٹر چلانا بڑی مہارت کا کام ہے۔ بوائی کے موسم میں ٹریکٹروں کی دوڑ کا سالانہ مقابلہ منعقد ہوتا ہے، جس میں کسان چاولوں کے ان خصوصی ٹریکٹروں کی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ مقابلہ جوڑی کی شکل میں ہوتا ہے تاکہ جیتنے والے کا تعین کیا جاسکے

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG