رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ میں نئے سال کا مخصوص تہوار

تھائی لینڈ میں سونکراں کا تہوار نئے سال کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار صدیوں سے منایا جاتا ہے جس میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سیاح بھی تھائی لینڈ کا رخ کرتے ہیں۔ اس تہوار میں ایک دوسرے پر پانی پھینکا جاتا اور اکثر اوقات اس کے لیے ہاتھیوں کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG