دنیا بھر میں قمری سال کے آغاز پر سونگران تہوار 13 سے 15 اپریل تک منایا جا رہا ہے جس کا افتتاح کل بنکاک میں ہوا۔ اس تہوار کے موقع پر لوگ ایک دوسرے پر بالٹیوں، غباروں اور واٹر گنوں میں پانی بھر کر اچھالتے ہیں۔ اس موقع پر تھائی عوام اپنے خاندان والوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں اور بدھ راہبوں اور بزرگوں سے دعائیں لیتے ہیں۔
بدھ مذہب کا ایک تہوار

1
یہ منفرد تہوار خوشی،خوشحالی اور فتح کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

2
بنکاک میں لوگ ایک دوسرے پر پانی پھینک کر خوب محضوظ ہو رہے ہیں۔

3
میانمار میں پانی کے تہوار کے موقع پر لوگ رقص کر رہے ہیں۔

4
تھائی لینڈ میں ایک ہاتھی تہوار کے دوران سیاحوں پر پانی پھینک رہا ہے۔