رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

تھینکس گوِونگ کی تاریخی اہمیت


روایتی طور پر، 'تھینکس گوِونگ' کی خوشیاں نومبر کی چوتھی جمعرات کو منائی جاتی ہیں، جو تعطیلات کے موسم کی شروعات سمجھی جاتی ہے، جو جنوری کے آغاز پر ’نیو ایئر‘ کی تقریبات کے موقعے پر ختم ہوتی ہیں۔ اس سال 'یوم تشکر' جمعرات، 23 نومبر کو منایا جائے گا۔ گل رخ کی رپورٹ۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG