2017 میں امریکی ٹی وی سکرین کے سب سے مہنگے ایکٹرز کی فہرست میں دا بگ بینگ تھیوری نے معرکہ مار لیا۔
2017 کے مہنگے ترین ٹی وی ایکٹرز

1
فوربز کے مطابق ان فنکاروں کی آمدن کا اندازہ نیلسن، باکس آفس، موجو اور IMDB سے حاصل ہونے والے ڈیٹا اور اس کے علاوہ انڈسٹری کے لوگوں سے کیے گئے انٹرویوز کی بنیاد پر لگایا گیاہے۔

2
نمبر 5 پر ہیں کُنال نئیر
25 ملین امریکی ڈالر
دا بگ بینگ تھیوری کُنال کی آمدن کا واحد ذریعہ ہے۔ لیکن یہ کسی طرح کم نہیں، کُنال ایک قسط سے ایک ملین ڈالر کماتے ہیں اور پروگرام کی آمدنی سے بھی انہیں حصہ ملتا ہے۔

3
نمبر 4 پر ہیں کیلی کوکو
26 ملین امریکی ڈالر
کیلی کی اس آمدنی کی وجہ دا بگ بینگ تھیوری ہی ہے۔ انہیں ایک قسط میں کام کرنے کے لیے ایک ملین ڈالر ادا کیے جاتے ہیں۔

4
نمبر 3 پر سائمن ہلبرگ
26 ملین امریکی ڈالر
سائمن کے لیے یہ بہت اچھا سال تھا۔ انہوں نے صرف کامیڈی سیریز میں ہی نہیں بلکہ فلورنس فاسٹر جنکنز میں بھی کام کیا جس پر انہیں گولڈن گلوب ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا۔