2017 میں امریکی ٹی وی سکرین کے سب سے مہنگے ایکٹرز کی فہرست میں دا بگ بینگ تھیوری نے معرکہ مار لیا۔
2017 کے مہنگے ترین ٹی وی ایکٹرز
5
نمبر 2 پر ہیں جانی گلاچی
26.5 ملین امریکی ڈالر
دا بگ بینگ تھیوری میں لینرڈ ہاف سٹیٹر کے کردار کے علاوہ جانی نے ڈراونی فلم رِنگز میں کام کیا۔ اور اسی سال وہ اے بی سی کی پروڈکشن روزین میں ڈیوڈ ہیلی کا کردار ادا کریں گے۔

6
نمبر 1 پر ہیں جم پارسنز
27.5 ملین امریکی ڈالر
مسلسل تیسرے سال جم پارسنز اس فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔ اس کی وجہ ان کا کردار شیلڈن کوپر ہے۔ یہ کردار اگلے سال ان کے لیے مزید آمدنی لائے گا اور اس کی وجہ نئی سیریز "ینگ شیلڈن" ہے جس میں ان کی آواز استعمال ہو گی۔ پارسنز نے ٹیکنالوجی کمپنی Dell کے ساتھ بھی معاہدہ کیا ہے جس کے عوض انہیں لاکھوں ڈالر ملیں گے۔