رسائی کے لنکس

امریکہ میں تھنک ٹینکس کا کردار کیا ہے؟


امریکہ میں تھنک ٹینکس کا کردار کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کئی سرکاری ادارے پالیسی سازی کے کام میں مصروف ہیں لیکن ایک رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں تقریبا 400 کے قریب تحقیقی ادارے بھی ہیں جنہیں تھنک ٹینکس کہا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان تھنک ٹینکس کا کیا کردار ہے اور یہ ادارے کتنا اثرورسوخ رکھتے ہیں؟

XS
SM
MD
LG