عراق کے شہر موصل کو داعش کے شدت پسندوں سے آزاد کروانے کے لیے عراقی فورسز شہر کے مشرقی حصے میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
ہزاروں افراد کی موصل سے نقل مکانی

1
عراق کے شہر موصل کو داعش کے شدت پسندوں سے آزاد کروانے کے لیے عراقی فورسز کی پیش قدمی جاری ہے۔

2
موصل سے ہزاروں کی تعداد میں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

3
عراقی جنگ سے افراد اپنی جانیں بچانے کے لیے اپنی بستیاں اور آبادیاں خالی کر رہے ہیں۔

4
امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کو کیمپوں تک پہنچانے کا کام کر رہے ہیں۔