رسائی کے لنکس

موصل میں لڑائی جاری، لاکھوں شہریوں سے متعلق خدشات

عراق کی فورسز کی طرف سے موصل شہر کو مکمل طور پر شدت پسند گروپ داعش سے واگزار کروانے کے لیے آئندہ ہفتوں میں ہونے والی کارروائی کے تناظر میں امدادی تنظیموں نے شہر کے مغربی حصے میں آباد لگ بھگ ساڑھے سات لاکھ افراد کی سلامتی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG