رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

سری دیوی کے ہزاروں مداح ممبئی کی سڑکوں پر جمع ہو گئے۔


سری دیوی کے ہزاروں مداح ممبئی کی سڑکوں پر جمع ہو گئے۔
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

بھارت کے شہر ممبئی میں آج بالی وڈ سٹار سری دیوی کی آخری رسومات کے موقع پر ان کے ہزاروں مداح ان کے آخری دیدار کے لیے ممبئی کی سڑکوں پر جمع ہوئے جہاں بھارتی فلم انڈسٹری کے سرکردہ نام بھی شریک تھے۔ مزید جانتے ہیں ممبئی میں نیوز ٹونٹی فور کے بیورو چیف ونود جگد سے۔

XS
SM
MD
LG