بچوں کو مصروف رکھنے کے لیے کئى والدین ان کو الیکٹرانک ڈیوائسز دے دیتے ہیں۔ لیکن کچھ والدین بچوں کے فارغ وقت میں ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کا انتظام کرتے ہیں۔ کم عمری میں اپنی تخلیقی صلاحیتں منوانے والے ایسے ہی تین کم عمر اور باصلاحیت بھائیوں سے ملاقات کرا رہی ہیں گیتی آرا انیس۔