رسائی کے لنکس

مالم جبہ میں تین روزہ سنو فیسٹیول اختتام پذیر

پاکستان کے بالائی علاقے سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں تین روزہ 'پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ اینڈ فیسٹیول' کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ ان مقابلوں میں 40 ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جائنٹ سلالم میل کیٹیگری میں سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ویکٹر راجر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG