رسائی کے لنکس

logo-print

ٹوکیو کا سفر ... تصویروں میں

ٹوکیو شہر۔ ۔ جاپان کا دارلخلافہ ہے جس کا شمار دنیا کے مشہور شہروں میں ہوتا ہے۔ توکیو اپنے وقوع کے لحاظ سے جاپان کے رئیسی جزیرے ہونشوُ پر مشرق کی جانب واقع ہے۔ آج کے توکیو کو 23 تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں سے ہر ایک کا انتظام ایک الگ شہر کے طور پر چلایا جاتا ہے. توکیو ، تاریخی طور پر ایدو کے نام سے جانا جاتا تھا جس کے معنی مصب النہر کے ہوتے ہیں یعنی آسان الفاظ میں وہ مقام جہاں کوئی دریا ، سمندر میں کھلتا ہے.
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG