رسائی کے لنکس

لٹو بنانے اور چلانے کا فن اب بھی زندہ


لٹو بنانے اور چلانے کا فن اب بھی زندہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:50 0:00

لٹو چلانا صدیوں سے تفریح کا ایک ذریعہ رہا ہے۔ تیز رفتار اور جدید دور میں اگرچہ اس کی مقبولیت خاصی کم ہو چکی ہے لیکن پرانے گلی محلوں میں یہ کھیل اب بھی نظر آ جاتا ہے۔ راولپنڈی کے ایک پرانے محلے میں آج بھی ایک شخص ہاتھ سے لٹو بنانے کا ہنر کیسے زندہ رکھے ہوئے ہے؟ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG