No media source currently available
امریکہ کی کئی وسطی ریاستوں میں گزشتہ بارہ دنوں سے مسلسل ٹورنیڈو یا ہوا کے تباہ کن بگولے زمین سے ٹکرا رہے ہیں۔ ان ٹورنیڈو نے تازہ ترین تباہی ریاست کینساس میں مچائی جہاں سیکڑوں عمارتیں، درخت اور بجلی کے کھمبے ہوا کے جکھڑ کے باعث اکھڑ گئے۔
تبصرے دیکھیں
فیس بک فورم