رسائی کے لنکس

پشاور: حملے میں زخمی ہونے والی خواجہ سرا انصاف کی منتظر


پشاور: حملے میں زخمی ہونے والی خواجہ سرا انصاف کی منتظر
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:10 0:00

پاکستان میں خواجہ سراؤں کے تحفظ کا قانون تو ہے لیکن یہ کمیونٹی خوف کے سائے میں جی رہی ہے۔ ملک میں آئے دن خواجہ سراؤں پر حملوں کے واقعات رپورٹ ہوتے ہیں۔ دیکھیے خواجہ سرا چاہت ڈول کی کہانی جو ایک حملے میں زخمی ہونے اور اپنی ساتھی گُل پانڑا کو کھونے کے بعد انصاف کی منتظر ہیں۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG