رسائی کے لنکس

logo-print

ڈپریشن کے علاج میں مددگار 'مائنڈ فل نیس'


ڈپریشن کے علاج میں مددگار 'مائنڈ فل نیس'
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:47 0:00

پاکستان میں سب سے زیادہ تشخیص ہونے والا نفسیاتی مسئلہ ڈپریشن ہے۔ اس کی شدت کو کم کرنے کے لیے تھراپی اور ادویات کے علاوہ آج کل 'مائنڈ فل نیس' کا طریقۂ کار بہت مقبول ہو رہا ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا ہمیں ملوا رہی ہیں مائنڈ فل نیس کو اپنانے والوں سے، جو کہتے ہیں کہ اس طریقۂ کار نے ان کی زندگی بدل دی۔

XS
SM
MD
LG