رسائی کے لنکس

کراچی: مشہور شاعر احمد فراز کو خراج عقیدت

پاکستان کے مایہ ناز شاعروں میں، احمد فراز کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کی شاعری اور انداز بیاں ان کے دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعد آج بھی بہت مقبول ہے۔ محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے ملک کے معروف شاعر، احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔تقریب میں وزیر ثقافتی امور شرمیلا فاروقی اور کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے بھی شرکت کی

کراچی
مزید

کراچی تقریب میں مختلف گلوکاروں نے احمد فراز کا کلام پیش کیا
1

کراچی تقریب میں مختلف گلوکاروں نے احمد فراز کا کلام پیش کیا

مشہور شاعر احمد فراز کے صاحبزادے سرمد فراز اپنے والد کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے
2

مشہور شاعر احمد فراز کے صاحبزادے سرمد فراز اپنے والد کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے

محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں وزیر ثقافتی امور شرمیلا فاروقی اور کمشنر کراچی موجود
3

محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں وزیر ثقافتی امور شرمیلا فاروقی اور کمشنر کراچی موجود

کراچی: تقریب سے پروفیسر سحر انصاری احمد فراز کے بارے میں تعریفی کلمات اداکرتے ہوئے
4

کراچی: تقریب سے پروفیسر سحر انصاری احمد فراز کے بارے میں تعریفی کلمات اداکرتے ہوئے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG