رسائی کے لنکس

ٹرک ڈرائیوروں نے خود کشی کرنے والے کو بچا لیا


ٹرک ڈرائیوروں نے خود کشی کرنے والے کو بچا لیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:35 0:00

امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں ٹرک ڈرائیوروں نے ٹرک کھڑے کر کے ہائی وے کو بلاک کر دیا۔ وہ ایسا کسی احتجاج کے لیے نہیں کر رہے تھے۔ بلکہ خود کشی کی نیت سے پل سے جھلانگ لگانے کے لیے کھڑے ایک شخص کو بچانے کی خاطر انہوں نے ٹریفک روک دی۔

XS
SM
MD
LG