رسائی کے لنکس

شام میں داعش کے زیرِ قبضہ تمام علاقے آزاد کرا لیے: ٹرمپ


شام میں داعش کے زیرِ قبضہ تمام علاقے آزاد کرا لیے: ٹرمپ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:26 0:00

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام میں داعش کے زیر قبضہ تمام علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے اور داعش کو مکمل طور پر شکست دینے کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجیوں کو واپس بلا لیا جائے۔

XS
SM
MD
LG