رسائی کے لنکس

کیا ایران امریکی دباؤ سے بچ سکے گا؟


کیا ایران امریکی دباؤ سے بچ سکے گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:35 0:00

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ غیر مشروط بات چیت کے لئے تیار ہیں۔ تاہم ایران نے اس پیش کش کو مسترد کر دیا ہے۔ ایران اور امریکہ کے تعلقات کے بارے میں جانتے ہیں باسٹن یونیورسٹی سے منسلک بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر عادل نجم سے۔

XS
SM
MD
LG