رسائی کے لنکس

امریکی سپریم کورٹ کے لئے قدامت پسند جج کا انتخاب


امریکی سپریم کورٹ کے لئے قدامت پسند جج کا انتخاب
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:06 0:00

امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ میں خالی ہونے والی نشست کے لئے ایک قدامت پسند جج کا انتخاب کیا ہے۔ امریکی سپریم کورٹ کے جج کی تقرری بہت اہم معاملہ ہے کیونکہ وہ اس عہدے پر عمر بھر کے لئے فائز ہوتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG