رسائی کے لنکس

ٹرمپ کی مقبولیت بلند ترین سطح پر


ٹرمپ کی مقبولیت بلند ترین سطح پر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:10 0:00

امریکی عوام کے کئی حلقے بھلے ہی اس وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن نہ ہوں۔ ریپلیکن پارٹی کے حامیوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف ان کی صدارت کی بلند ترین سطح پر ہے۔ فرق صرف سیاسی وابستگیوں کی بنا پر ہی نہیں صنف کی بنیاد پر بھی نمایاں ہو رہا ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG