رسائی کے لنکس

سونامی کے دس سال مکمل ہونے پر دعائیہ تقاریب

بحر ہند میں آنے والی تباہ کن سونامی کو دس سال مکمل ہونے پر مختلف ممالک میں اس قدرتی آفت میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ 2004ء میں انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا کے ساحلوں کے قریب بحر ہند میں زیر آب 9.1 شدت کے زلزلے سے اٹھنے والی سونامی سے انڈونیشیا، بھارت، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں تباہی آئی اور دو لاکھ 26 ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG