رسائی کے لنکس

تیونس میں پارلیمان کا یوم یکجہتی کا اعلان

تیونس کے پارلیمان نے دارالحکومت میں دہشت گردی کے مہلک واقعے کے ایک روز بعد یومِ یکجہتی منانے کا اعلان کیا۔ بدھ کو مسلح حملہ آوروں نے شہر کے اہم سیاحتی مراکز پر حملے میں 19 افراد کو ہلاک جبکہ 40 کو زخمی کر دیا تھا۔

XS
SM
MD
LG