رسائی کے لنکس

تیونس میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل

تیونس کے بزرگ سیاستدان الباجی قائد السبسی نے اتوار کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنی فتح کا اعلان کیا ہے، جسے چار سال قبل سابق صدر زین العابدین بن علی کی ایک تحریک کے نتیجے میں اقتدار سے علیحدگی کے بعد مکمل جمہوریت کی طرف آخری قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ تاحال انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا اور السبسی کے حریف عبوری صدر منصف مرزوقی نے فی الحال اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG