رسائی کے لنکس

ترکی اور شام میں سرحدی کشیدگی

ترک پارلیمنٹ نے حال ہی میں فوج کو اپنے دفاع میں شام کی سرحد کے اندر کارروائی کی اجازت دے دی ہے۔ یہ اقدام شام سےمحلق سرحد پر دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔ سرحدی علاقوں میں شامی افواج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں آئے روز کا معمول بن چکی ہیں
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG