ترکی میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کے مطابق حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پی) پارلیمان میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
ترکی کے انتخابات میں حکمران جماعت کی جیت

1
ترکی کے باشندوں نے گزشتہ پانچ ماہ میں دوسری بار پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے۔

2
حکمران جماعت نے 50 فی صد کے لگ بھگ ووٹ حاصل کیے ہیں۔

3
فتح کی تصدیق ہوتے ہی حکمران جماعت کے حامی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے۔

4
ترکی میں اتوار کو عام انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔