ترکی میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کے مطابق حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پی) پارلیمان میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
ترکی کے انتخابات میں حکمران جماعت کی جیت
5
جون میں ہونے والے عام انتخابات میں حکمران جماعت مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی جس کے بعد یہ انتخابات دوبارہ منعقد کیے گئے۔
6
ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اغلو نے انتخابی نتائج کو جمہوریت اور عوام کی فتح قرار دیا ہے۔
7
الیکشن میں فتح کے بعد حکمران جماعت کے حامی استنبول میں جشن منا رہے ہیں۔
8
ترکی کو گزشتہ کئی ماہ سے سیاسی بے یقینی کا سامنا رہا ہے۔