رسائی کے لنکس

logo-print

لاک ڈاؤن کے باعث جانور بھوک کا شکار


لاک ڈاؤن کے باعث جانور بھوک کا شکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:53 0:00

ترکی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیےتمام اہم شہروں میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اس کا اثر دارالحکومت استنبول میں زیادہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ اس تاریخی شہر میں پابندیاں نہ صرف یہاں کے شہریوں بلکہ سڑکوں اور گلیوں میں بسنے والے کتوں اور بلیوں کے لیے بھی مشکلات کا باعث بن رہی ہیں۔ مزید اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG