رسائی کے لنکس

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکا

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ عہدیداروں نے اس میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ کان میں دھماکے اور آتشزدگی کا یہ واقعہ منگل کو مغربی علاقے سوما میں پیش آیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG