رسائی کے لنکس

logo-print

کیا امریکہ ناقابل اعتبار اتحادی ہے؟


کیا امریکہ ناقابل اعتبار اتحادی ہے؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

ترکی نے شمالی شام میں ایک بڑے فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام صدر ٹرمپ کی جانب سے شام سے امریکی فوجی نکالنے سے متعلق اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔ کرد جنگجو امریکی صدر کے اعلان کو دھوکہ دہی قرار دے رہے ہیں، جبکہ ریپبلکن پارٹی کے کئی اراکین بھی اس سے متفق نہیں۔ تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG