رسائی کے لنکس

احمد داؤد اغلو کا بطور وزیراعظم اسلام آباد کا پہلا دورہ

ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اغلو پاکستان کے دو روزہ دورے پر منگل کو اسلام آباد پہنچے۔مہمان وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد جس میں ان کی کابینہ کے وزراء، اعلیٰ سرکاری عہدیداران اور اہم کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں۔

XS
SM
MD
LG