ویو 360 | پاکستان امریکہ بات چیت کریں، چک شومر | بدھ، 29جون 2022 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے: اگر سودا خراب نکلے،منہ مانگی قیمت دینے پر بھی مناسب سروس نہ ملےتو پاکستانی صارف کہاں جائے ؟؛ پنجاب میں کنزیومر کورٹز کے کام اور ان کی کارکردگی پرسپیشل رپورٹ؛ ایتھیوپیا کے کھانے افریقی ملک کی ثقافت سے امریکیوں کو کیسے متعارف کرا رہے ہیں؟ اور آپ کو ملوائىں گے فلم قائد اعظم زندہ باد کی لیڈ ایکٹریس، ماہرہ خان سے۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیو‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہوتا ہے۔ اسے سیٹلائٹ پر براہِ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ
مزید ویڈیوز
-
اپریل 22, 2024
ویو 360 | پیر، 22 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 19, 2024
ویو 360 | جمعہ، 19 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 18, 2024
ویو 360 | جمعرات، 18 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 17, 2024
ویو 360 | بدھ، 17 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 16, 2024
ویو 360 | منگل، 16 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 15, 2024
ویو 360 | پیر، 15 اپریل 2024 کا پروگرام